طور خم بارڈر پر 10 روز بعد تجارتی سرگرمیاں بحال

منگل 23 جنوری 2024ء

طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں بحال،افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات کےلئے 31 مارچ تک مہلت مل گئی کسٹم ذرائع کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ کو دس روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے کئی کھول دیا گیا ہے جس کے بعد افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں افغان قونصلر اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کے بعد بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا،مذاکرات میں افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات بنانے کے لیے 31 مارچ تک مہلت دینے پر اتفاق ہو گیا، جبکہ یکم اپریل سے بغیر سفری دستاویزات کے کارگو گاڑیوں کا پاکستان میں داخلہ ممنوع ہو گا۔




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار برگر کی قیمت سات سو ڈالر
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان