پاکستان اور ترک وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ،پاک ایران کشیدگی پر تبادلہ خیال

جمعه 19 جنوری 2024ء

نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ترک ہم منصب کے درمیان رابطہ،پاک ایران صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فدان نے جلیل عباس جیلانی سے رابطہ کیا۔فریقین نے ایران پاکستان موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ خارجہ نے ترک ہم منصب کو پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کیا،نگراں وزیرِ خارجہ نے واضح کیا کہ آپریشن مرگ بر سرمچار میں ایران میں موجود دہشتگرد کیمپ ہدف تھے، تناؤ میں اضافہ کی کوئی خواہش یا دلچسپی نہیں ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات