انتخابات التواء کے حوالے سے سینیٹ قرارداد ،الیکشن کمیشن نے جوابی مراسلہ لکھ دیا

پیر 15 جنوری 2024ء

انتخابات کے التواء کے حوالے سے قرارداد کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے سینیٹ سیکرٹریٹ کو مراسلہ بھجوا دیا الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے مراسلے کے متن میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ کی قرارداد کا جائزہ لیا گیا ہے، الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کی مشاورت سے 8 فروری کو پولنگ کی تاریخ کا اعلان کیا، اس وقت عام انتخابات 2024 کو ملتوی نہیں کیا جا سکتا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق امن و امان کے لیے نگراں حکومتوں کو ہدایات جاری کی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ ماضی میں بھی انتخابات موسم سرما میں ہوئے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئی مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ انتخابات کا التواء ممکن نہیں۔ کیونکہ اس حوالے سے انتظامات کئے جا چکے ہیں




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف