الیکشن کمیشن نے رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات دور کردیئے

جمعرات 11 جنوری 2024ء

بلے کے نشان کا معاملہ،الیکشن کمیشن کی جانب سے ترمیم شدہ اپیل دوبارہ رجسٹرار آفس سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلے کا نشان دینے کےخلاف دائر اپیل پر عائد اعتراضات دور کر دیے، الیکشن کمیشن کی جانب سے اعتراض شدہ دستاویزات درخواست سے حذف کر دی گئیں الیکشن کمیشن نے اپیل پر فوری سماعت کیلئے متفرق درخواست بھی تیار کر لی،




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار