ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

جمعرات 11 جنوری 2024ء

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر سکیل پر شدت 6 ریکارڈ کی گی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے اسلام اباد،راولپنڈی،پشاور،سوات،ہنگو،اورکزئج،چارسدہ،مالاکنڈ،اٹک،کالا باغ،منڈی بہاوالدین،ٹانک اور باجوڑ میں محسوس کئے گئے،زلزلے کا دورانیہ چالیس سکینڈ سے زائد تھا زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی اور اسکا مرکز ہندوکش ریجن میں تھا جس کی گہرائی 213 کلومیٹر تھی ابتدائی طور پر زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم