کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف راجہ راشد حفیظ اور دیگر کی اپیلیں منظور

هفته 06 جنوری 2024ء

ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلوں کی سماعت،راجہ راشد،اجمل صابر اور واثق قیوم کی اپیلیں منظور کر لی گئیں تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے مختلف قومی اور صوبائی حلقوں سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلوں کی سماعت الیکشن ٹریبونل میں ہوئی ۔جس۔مین قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے اجمل صابر،صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی پی دس سے واثق قیوم اورپی پی 17 سے سابق صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ کی اپیلیں منظور کرلی گئیں،جبکہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اپیل پر سماعت منگل تک ملتوی کردی گئی




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار