ٹک ٹاک بنانے پر تنازعہ،بڑی بہن نے چھوٹی کو قتل کردیا

اتوار 31 دسمبر 2023ء

گجرات میں ٹک ٹاکر بنانے پر دو بہنوں میں تنازعہ ،بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کر دیا پولیس ذرائع کے مطابق سرائے عالمگیر میں ٹِک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے 2 بہنوں میں لڑائی ہو گئی ٹک ٹاکر بنانے پر دونوں میں بہنوں میں تنازعہ شدت اختیار کر گیا جس کے بعد بڑی بہن کی فائرنگ سے چھوٹی بہن جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟