وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست الیکشن کمیشن نے مسترد کر دی

جمعرات 28 دسمبر 2023ء

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی،فیصلے میں کہا درخواست ذاتی رنجش معلوم ہوتی ہے تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نےنگراں کابینہ سے جانب دار وزراء کو ہٹانے کے معاملے میں فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ میں کہا کہ فواد حسن فواد نجکاری کے وزیر ہیں، وہ الیکشن پر متاثر نہیں ہوسکتے۔ الیکشن کمیشن نےواضح کیا کہ فواد حسن فواد ماضی میں اہم پوزیشن پر کام کرتے رہے ہیں،درخواست ذاتی رنجش معلوم ہوتی ہے




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات