الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی

جمعرات 21 دسمبر 2023ء

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تفصیلات جاری کردیں الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق ملک میں 175سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں الیکشن کمیشن کے مطابق رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں مسلم لیگ(ن)، پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز،پاکستان پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام،پی ٹی آئی، ایم کیو ایم پاکستان اور قومی وطن پارٹی شامل ہیں،جبکہ نیشنل پارٹی، بی این پی مینگل،مسلم لیگ (ق)، مسلم لیگ جونیجو، مسلم لیگ فنگشنل، عوامی مسلم لیگ،بلوچستان عوامی پارٹی،پختونخوا میپ، عوامی نیشنل پارٹی، قومی وطن پارٹی اور جمہوری وطن پارٹی سمیت دیگر جماعتیں رجسٹرڈ ہیں




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟