آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا یو ایس سنٹرل کمانڈ ہیڈکوارٹر کا دورہ

منگل 19 دسمبر 2023ء

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاامریکی سینٹرل کمانڈ کا دورہ ، کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا سے ملاقات ، مشترکہ دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات اور باہمی فوجی تعاون پر تبادلہ خیال ، آرمی چیف نے سینٹ کام جوائنٹ آپریشن سینٹر کا بھی دورہ کیا،، آ رمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی دورہ امریکہ کے دوران امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا سے ملاقات سینٹرل کمانڈ کے ہیڈ کوارٹرز ٹمپا میں ہوئی، فلوریڈا کے دورے کے دوران ہونے والی اس ملاقات دوران مشترکہ دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات اور باہمی فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں جانب سے مشترکہ تربیت کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا اور سینٹکام اور پاک فوج کے درمیان تربیتی تبادلوں کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ، آرمی چیف نے سینٹ کام جوائنٹ آپریشن سینٹر کا بھی دورہ کیا،،




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار