توشہ خانہ کیس،بانی پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا

هفته 16 دسمبر 2023ء

احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔دوران سماعت نیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی اور مزید تین روز کا ریمانڈ مانگا۔ عدالت نے نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں