جنوبی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،ایک سیکیورٹی اہلکار شہید

منگل 05 دسمبر 2023ء

جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، شدید فائرنگ کے تبادلے میں چارسدہ کے 26 سالہ سپاہی احمد علی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید،، *آئی ایس پی آر کے مطابق* جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں چارسدہ کے 26 سالہ سپاہی احمد علی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے، علاقے میں ممکنہ طور پر پائے جانے والے دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لئے سینی ٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا، ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہیں اور بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں،،




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گدھا بازیاب،چور گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں