ایک سو نوے ملین پاؤنڈ سکینڈل،نیب نے ریفرنس دائر کردیا،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 8 ملزمان نامزد

جمعه 01 دسمبر 2023ء

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں بڑی پیش رفت،قومی احتساب بیورو نے چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے علاوہ بشری بی بی، فرح گوگی اور دیگر شامل ہیں،ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں کل 8 ملزمان نامزد کئے گئے ہیں ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی نے تفتیشی افسر میاں عمر ندیم کے ہمراہ ریفرنس دائر کیا۔ جبکہ احتساب عدالت رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کردی۔




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار