جسٹس مظاہر نقوی نے دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کردیا

جمعرات 30 نومبر 2023ء

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کردیا سپریم کورٹ میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 24 نومبر کا شوکاز نوٹس کالعدم قرار دیا جائے اور سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی بھی کالعدم قرار دی جائے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دوسرا شوکاز نوٹس میرے خلاف کارروائی میں نقائص دور کرنے کیلئے جاری کیا گیا، اپنے ابتدائی جواب میں کارروائی کے نقائص اجاگر کئے تھے،میرے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم عدلیہ پر حملہ ہے،میرے ٹیکس ریٹرن کی تفصیل کسی کو دی نہیں جا سکتی،غیر قانونی طور پر حاصل ریکارڑ قابل قبول شہادت نہیں۔




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان