چترال سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،2 دہشتگرد ہلاک ،4زخمی

بدھ 08 نومبر 2023ء

سیکورٹی فورسز کا چترال میں پاک افغان سرحد کے قریب ارسون کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشت گرد مارے گئے، جب کہ 4 دہشت گرد شدید زخمی ہوئے،، *آئی ایس پی آر کے مطابق* سیکورٹی فورسز نے ضلع چترال میں پاکستان-افغان سرحد کے قریب ارسون کے علاقے میں 7 اور 8 نومبر کی درمیانی رات انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد مارے گئے، جب کہ 4 دہشت گرد شدید زخمی ہوگئے، علاقے میں پائے جانے والے کسی دوسرے دہشت گرد کی تلاش اور کے لئے ملحقہ علاقوں میں کیلئرنس آپریشن کیا گیا، مقامی لوگوں نے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا، جبکہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے عزم کا اعادہ کیا،،




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے