گوجرانولہ پولیس کی اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے 9 مئی کے حوالے سے تفتیش

هفته 04 نومبر 2023ء

گوجرانوالہ پولیس کی راولپنڈی اڈیالہ جیل آمد سانحہ نو مئی کے حوالے سےشاہ محمود قریشی سے جیل میں تفتیش کی، جیل ذرائع کے مطابق تفتیش کے دوران سانحہ 9 مئی میں شاہ محمود قریشی کے کردار پر سوالات پوچھے گئے اور گوجرانوالہ پولیس نے شاہ محمود قریشی کا بیان قلمبند کیا ہے، ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ پولیس نے ایک گھنٹہ تک شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی،وائس چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کرنے والوں میں گوجرانوالہ پولیس کے ڈی ایس حمید ورک،انسپکٹر ضیافت شامل تھے شاہ محمود قریشی سے 9 مئی واقعات بارے مختلف سوالات کے جواب حاصل کرنے گوجرانوالہ پولیس جیل سے واپس روانہ ہو گئی ،اڈیالہ جیل آنے والے پولیس افسران 9 مئی واقعات پر گوجرانوالہ میں قائم جے آئی ٹی کے ممبر ہیں،




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام