تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،تین دہشتگرد ہلاک

منگل 26  ستمبر 2023ء

سیکیورٹی فورسزکاخیبرکےعلاقےتیرہ میں آپریشن،دہشتگرد کمانڈر سمیت تین ہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزنےدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر تیراہ میں آپریشن کیا،جس۔کے دوران دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگکےشدیدتبادلےمیں3دہشت گردہلاک ہوئے،مارے گئےدہشت گردوں میں کمانڈرکفایت عرف طورعدنان بھی شامل تھا،ہلاک دہشت گرد،دہشت گردی کی کارروائیوں اورسیکیورٹی فورسزپرحملوں میں ملوث تھے ترجمان کے مطابق علاقےمیں ممکنہ دہشت گردوں کی تلاش اورخاتمےکیلئےکلیئرنس آپریشن بھی کیا گیاترجمان کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسزدہشت گردی کےخاتمےکیلئےپرعزم ہیں،




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام