نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں تین روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی،حتمی منظوری کےلئے سمری وفاقی حکومت کو ارسال

جمعه 22  ستمبر 2023ء

بجلی کی قیمتوں میں تین روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ اضافے کی نیپرا نے منظوری دے دی،حتمی منظوری کےلئے سمری وفاقی حکومت کو ارسال تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں تین روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے اور حتمی منظوری کےلئے سمری وفاقی حکومت کو ارسال کردی ہے نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دوہزار بائیس تئیس کی چوتھی سہ ماہی کےلئے کرنے کی۔منظوری دی یے،وفاقی حکومت سے منظوری کی صورت میں صارفین کو چھ ماہ میں ادائیگیاں کرنا ہونگی بجلی نرخوں میں اضافے کی صورت میں صارفین پر ایک سو انسٹھ ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔