سعودی مسلح افواج کے وفد کی آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ملاقاتیں

جمعه 22  ستمبر 2023ء

سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی کی اعلیٰ سطحی فوجی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور، دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال، وفد کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے بھی ملاقات،، *آئی ایس پی آر کے مطابق* پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے اپنے اعلیٰ سطحی فوجی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف شعبوں بالخصوص دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، قبل ازیں وفد نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے بھی ملاقات کی، جس کے دوران وفود کی سطح پر بات چیت بھی کی گئی،،




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی برگر کی قیمت سات سو ڈالر فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات