نگراں وفاقی کابینہ میں سیاسی افراد کی شمولیت ،الیکشن کمیشن کا اظہار تشویش،وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو مراسلہ لکھ دیا

بدھ 13  ستمبر 2023ء

الیکشن کمیشن کا وفاقی کابینہ میں سیاسی افراد کی شمولیت پر تشویش کا اظہار، وفاقی کابینہ میں سیاسی افراد کی شمولیت پر سیکریٹری نگراں وزیر اعظم توقیر شاہ کو خط لکھ دیا سپیشل سیکریٹری الیکشن کمیشن ظفر اقبال کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ایسا تاثر جارہا ہے کہ نگراں حکومت سابقہ حکومت کا تسلسل ہے،ایک سیاسی جماعت کی جانب سے حالیہ پریس کانفرنس میں اس طرف نشاندہی کی گئی، انھوں نے نگراں حکومت پر الزام لگایا کہ وہ سابقہ سیاسی کی وراثت لیکر چل رہی ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ کابینہ ارکان کا تقرر کرتے وقت ان افراد سے اجتناب کیا جائے جن کی سیاسی وابسطگی ہو،سینیر سول سرونسٹس کو بھی اہم عہدوں پر تقرر کرتے ہوئے بھی غیر جانبداری کے اصول کو مدنظر رکھا جائے،نگران حکومت کے اقدامات سے ان کی غیر جانبداری نظر آنی چاہیے،




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟