پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر

پیر 04  ستمبر 2023ء

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشق البطار ون چراٹ میں اختتام پذیر ہوگئیں آئی ایس پی آر کے مطابق انسداد دہشتگردی کی دوہفتے جاری رہنے والی مشق کا بائیس اگست کو آغاز ہوا تھا،مشق می۔ پاکستان اور سعودی عرب کی اسپیشل فورسز اور کامبیٹ ایوی ایشن کے دستوں نے حصہ لیا آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں کے دوران انسداد دہشتگردی اور مختلف آپریشنل ڈرلز کہ گئیں جن میں اہلکاروں نے بھرپور پیشہ ورانہ مہارتوں کا مظاہرہ کیا دوہفتے جاری رہنے والی البطار ون فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور سنیئر فوجی حکام بھی شریک ہوئے




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف