چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

منگل 08  اگست 2023ء

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کردی گئی بیرسٹر علی طاہر کی جانب سے چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کی گئی،چھ صفحات پر مشتمل درخواست میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق پر مس کنڈکٹ کے الزامات عائد کئے گئے ہیں،درخواست کی کاپی چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال اور سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان کو بھی بھجوائی گئی ہے، درخواست میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے خلاف کارروائی کرکے عہدے سے ہٹانے کی استدعا کی گئی ہے۔




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور برگر کی قیمت سات سو ڈالر !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟