پاکستان پیپلز پارٹی کو تلوار کا انتخابی نشان مل گیا

جمعرات 03  اگست 2023ء

پاکستان پیپلز پارٹی کو تلوار کا انتخابی نشان الیکشن کمیشن نے الاٹ کردیا تفصیلات کے مطابق انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے حوالے سے درخواست کی سماعت کےلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخآری الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے،الیکشن کمیشن نے درخواست کا جائزہ لینے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کو تلوار کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخآری کا کہنا تھا کہ بانی پاکستان پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو شہید کا انتخابی نشان تلوار الاٹ کرا لیا ہے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ذوالفقار علی بھٹو شہید کی پارٹی کا انتخابی نشان الاٹ ہونا اعزاز ہے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔