نگران وزیراعظم کا تقرر،ائین میں دیئے گئے طریقہ کار کے تحت مشاورت سے ہوگا،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

پیر 24 جولائی 2023ء

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں نگران وزیر اعظم کا تقرر،ائین کے مطابق مشاورت سے ہوگا، اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ نگراں وزیرِ اعظم کا تقرر اور اس کا اعلان آئینِ پاکستان میں دینے گئے طریقہ کار (Process) کے مطابق ہوگا۔ وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ وزیرِ اعظم اس حوالے سے قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف سے راہنمائی اور حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں سے مشاورت کریں گے۔اورآئین کے مطابق وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف مشاورت سے یہ عمل مکمل کریں گے۔




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا