ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس بیورو فواد اسد اللہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع

هفته 15 جولائی 2023ء

حساس ادارے کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ,انٹیلی جنس بیورو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل فواد اسد اللہ خان کی مدت ملازمت میں توسیع کردی گئی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق فواد اسد اللہ خان تین سال تک ڈائریکٹر جنرل آئی بی خدمات سر انجام دیں گے،فواد اسد اللہ خان کو مدت ملازمت میں توسیع وزیراعظم کی منظوری سے دی گی نوٹیفیکشن کے مطابق تین سال کےلئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر ملازمت میں توسیع دی گئی فواد اسد اللہ خان گریڈ بائیس کے آفیسر ہیں اورڈی جی آئی بی کہ زمہ داریاں نبھانے والے آئی بی کے پہلے آفیسر ہیں




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام