ژوپ،کلیئرنس آپریشن مکمل،پانچوں دہشتگرد مارے گئے،نو سیکیورٹی اہلکار شہید

بدھ 12 جولائی 2023ء

بلوچستان کےژوب کینٹ میں کلیئرنس آپریشن مکمل،پانچوں دہشتگرد مارے گئے،نو سیکیورٹی اہلکار شہید آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوپ میں دہشتگردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے جس۔میں حملہ کرنے والے پانچوں دہشتگردوں کو مار دیا گیا ہے جبکہ کلیئرنس آپریشن کے دوران شدیدزخمی ہونے والے پانچ اہلکاربھی شہادت کے رتبے پر فائز ہوگئے ہیں جس کے بعد آپریشن میں شہیدہونےوالے اہلکاروں کی تعداد9ہوگئی، آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اورقوم دشمن کی ہرسازش ناکام بنانےکےلیے پرعزم ہیں،بلوچستان سمیت پورے پاکستان کاامن خراب کرنےکی اجازت کسی کونہیں دیں گے ،




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار