ملک کا پہلا ایئرپورٹ آوٹ سورس کرنے کے احکامات جاری

بدھ 12 جولائی 2023ء

وزیر خزانہ اسحق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،پہلا ایئرپورٹ آؤٹ سورس کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے سوشل میڈیا پر کئے گئے ٹویٹ کے مطابق وزیر خزانہ نے ایئرپورٹ آوٹ سورس کرنے کے حوالے سے فاسٹ ٹریک پر اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ سروس ڈیلیوری بہتر بنا کر عالمی معیار کی سہولیات پاکستان ایئرپورٹس پر فراہم کر سکتے ہیں،انہوں نے سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کےلئے بھی فوری اقدامات کی ہدایت کی




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟