توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

جمعرات 06 جولائی 2023ء

چیئرمین پاکستان تحیک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے، الیکشن کمیشن کی فوجداری کاروائی کی درخواست قابل سماعت قرار دینا خلاف قانون ہے،اور ڈسٹرکٹ جج میانوالی کے اختیارات اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ جج استعمال نہیں کر سکتے، چیئرمین پی ٹی آئی کی طرف سے سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ ٹرائل کورٹ کو کیس واپس بھیجنے اور سات روز کے اندر فیصلہ کرنے کا حکم کالعدم قرار دیا جائے،




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر