سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کا معاملہ،سویڈش ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

بدھ 05 جولائی 2023ء

سفارتی ذرائع کے مطابق سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر سویڈش ناظم الامور کر دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستان نے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا قائمقام سیکرٹری خارجہ سویڈش ناظم الامور کو پاکستان کے تحفظات سے آگاہ کیا ذرائع کے مطابق قائمقام سیکرٹری خارجہ نے سویڈش ناظم الامور پر واضح کیا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے سے پوری امت مسلمہ کی دل آزاری ہوئی ہے،آزادی اظہار کہ آڑ میں مذہب کی توہین کسی صورت بھی قابل برداشت نہیں،سویڈش حکومت واقعے میں ملوث افراد کے خلاف فوری کارروائی کرے واضح رہے کہ پاکستان کے علاؤہ سعودی عرب،ترکیہ،عراق اور کویت سمیت متعدد مسلمان ممالک نے سویڈش سفراء کو طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے جبکہ مراکش نے سویڈن سے اپنے سفیر کو احتجاجاً واپس بلالیا ہے




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے