شہباز شریف دوسری دفعہ مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب

جمعه 16 جون 2023ء

مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوا،اجلاس کے دوران انٹرا پارٹی انتخابات ہوئے،جس میں وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر، مریم نواز شریف سینئر نائب صدر، احسن اقبال جنرل سیکرٹری، مریم اورنگزیب سیکرٹری اطلاعات، عطاء تارڑ ڈپٹی سیکریٹری، اسحاق ڈار فنانس سیکرٹری اوورسیز کے صدر منتخب ہوئے،تمام عہدیداران بلامقابلہ منتخب ہوئے،




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟