میران شاہ میں شہید ہونے والے تین سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پیر 12 جون 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دہشت گردوں کے ساتھ بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے تین اہلکاروں کی نماز جنازہ آبائی علاقوں میں ادا کردی گئی، لکی مروت کے صوبیدار اصغر علی شہید، لکی مروت کے سپاہی نسیم خان اور ایبٹ آباد کے سپاہی محمد زمان کو نماز جنازہ کے بعد پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران اور سپاہیوں، رشتہ داروں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ترجمان کے مطابق پاک فوج مادر وطن کے دفاع کو ہر قیمت پر یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے،،




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے