چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل کو دس ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

منگل 30 مئی 2023ء

سابق وزیر اعظم اورچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب اپنے اوپر وفاقی وزیر صحت کے الزامات کے بعد عبدالقادر پٹیل کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا آغاز کر دیا ہے اور عمران خان کے وکیل ابوذر سلمان نیازی کی طرف سے وفاقی وزیر صحت کو دس ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا، وفاقی وزیر کو بھجوائے گئے نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عبدالقادر پٹیل سے 15 روز میں اپنے الزامات واپس لیں اور فوری طور پر چیئرمین تحریک انصاف سے غیرمشروط معافی مانگیں، عبدالقادر پٹیل چیئرمین تحریک انصاف کو 10 ارب بطور ہرجانہ ادا کریں جسے شوکت خانم اسپتال میں جمع کروایا جائے گا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی آگے بڑھائی جائے گی




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا