شونٹر ،برفانی تودہ گرنے سے تباہی،آٹھ افراد جاں بحق،پاک فوج نے تیرہ افراد کو ریسکیو کر لیا

اتوار 28 مئی 2023ء

گلگت بلتستان کی وادیِ شونٹر میں برفانی تودہ سے ہونے والی تباہی کے بعد پاک فوج کا ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ہے،پاک فوج کی امدادی اور ریسکیو ٹیموں نے سول انتظامیہ کے تعاون سے تمام 8 جاں بحق افراد کی باڈیز کو زیرِ برف تودہ سے نکال لیا ہے، جاں بحق افراد میں 4 خواتین، 2 مرد اور 2 معصوم بچے شامل ہیں، امدادی کاوشوں کے نتیجہ میں 13 زخمی افراد کو بحفاظت ڈی ایچ کیو ہسپتال استور پہنچا دیا گیا ہے، جبکہ مزید 13 زخمیوں کو فوری طبی امداد دے کر بہ حفاظت بچا لیا گیا، آرمی ریسکیو آپریشن مکمل کلئیرنس تک جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے،،




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات