سیف اللہ نیازی بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے

جمعه 26 مئی 2023ء

پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ نیازی نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا،نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں مختصر ترین پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ نومئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں ایسی باتوں کی نہ اخلاقیات اور نہ ہی دین اجازت دیتا ہے،ان کا کہنا تھا کہ وہ پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں ،اپنی زندگی پر فوکس کرنا چاہتا ہوں




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔