شمالی وزیرستان،میران شاہ خود کش حملہ،تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیت چار افراد شہید

بدھ 24 مئی 2023ء

پولیس حکام کے مطابق خود کش حملے کے نیتجے میں چار افراد شہید اوردوزخمی ہوئے ہیں، شہداء میں 2 سیکیورٹی اہلکار، ایک پولیس اہلکار اور شہری شامل ہے جبکہ دو زخمیوں میں حوالدار منظور اور پولیس اہلکار شاکر شامل ہے،پولیس حکام کے مطابق شہیدوں اور زخمیوں کو میرانشاہ اسپتال منتقل کر دیا گیا،جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد سے لیس گاڑی سیکیورٹی چیک پوائنٹ سے ٹکرائی گئی جس سے چیک پوسٹ تباہ ہوگئی۔




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام