بنوں،جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،دو دہشتگرد ہلاک

بدھ 17 مئی 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق جانی خیل میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو دہشتگرد مارے گئے جن سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود بر آمد کیا گیا دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر کے مطابق مقامی لوگوں نے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا اور دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے میں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟