عمران خان کو آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئے کہنے کا معاملہ،چیف جسٹس نے وضاحت کر دی

منگل 16 مئی 2023ء

سپریم کورٹ میں سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وکیل اصغر سبزواری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی،ایک وقت کے بعد آپ میری عدالت آئے ہیں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی ہر کسی کو کہتا ہوں، مجھے گڈ ٹو سی یو کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، میں ہر ایک کو احترام دیتا ہوں، ادب واخلاق تو سب کیلئے ضروری ہے،ادب و اخلاق کے بغیر مزہ نہیں۔




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟