پنجاب،کے پی انتخابات کے لئے فنڈز فراہمی،الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

جمعه 28 اپریل 2023ء

زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ دو صفحات پر مشتمل ہے، رپورٹ میں انتخابات کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی سے متعلق عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے، سپریم کورٹ نے فنڈز سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کیلئے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا تھا. عدالت عظمیٰ نے وزارت خزانہ کو بھی فنڈز اجراء کے معاملے پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا تھا




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا