طورخم لینڈ سلائیڈنگ ،پاک آرمی کی ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں

منگل 18 اپریل 2023ء

تفصیلات کیمطابق طورخم ، خیبر پختونخواہ میں شدید طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی کے باعث آنے والی لینڈ سلائیڈکی اطلاع ملتے ہی آرمی کی ریسکیو ٹیمیں متحرک ہوچکی ہیں، پاک آرمی اور سول انتظامیہ کی مشترکہ ریسکیو کاوشیں جاری ہیں، آرمی انجینئرز کے متعدد ڈمپرز، ڈوزر اور دیگر آلات و مشینری متاثرہ علاقے میں پہنچ گئے ہیں، اس کے علاوہ پاک آرمی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں نے اپنے مخصوص سرچ کیمروں، ریسکیو ریڈار، کٹرز، اور لائف لوکیٹرز سے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا،،




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔