وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو حادثے کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ تیار

اتوار 16 اپریل 2023ء

پولیس ذرائع مطابق ویگو گاڑی پولٹری بزنس سے وابستہ شخصیت کے اسکواڈ کا حصہ تھی، مفتی عبدالشکورکی گاڑی سے ٹکرانے والی گاڑی کی رفتار ایک سو دس کلومیٹر تھی،حادثے کے وقت مفتی عبدالشکور کی گاڑی کی رفتار تیس کلومیٹر تک تھی رپورٹ کے مطابق شاہراہ دستور پر جائے حادثہ کے مقام پر گاڑی کی حد رفتار 60 کلومیٹرفی گھنٹہ مقرر ہے، ٹکر مارنے والی گاڑی کی رفتار حد سے بہت زیادہ تھی جبکہ ٹکر مارنے والی گاڑی میں کوئی تکنیکی مسئلہ بھی نہیں تھا، حادثے کے باعث مفتی عبدالشکور کی گاڑی کا ٹائر اور ایکسل باقی گاڑی سے علیحدہ ہوگیا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے