یورپی یونین کمیشن نے پاکستان ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

بدھ 29 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ہائی رسک فہرست ممالک کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس(FATF) کی طرف سے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے تناظر میں کیا گیا یورپی کمیشن کی طرف سے اپ گریڈیشن پاکستان کی منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات کا اعتراف ہےپاکستان نے تمام چونتیس نکات پر عمل درآمدکرکے ایک ذمہ دار ریاست ہونے کا ثبوت دیا ،اس حوالے سے FATF اہداف کے حصول کے لئے پاکستان نے چودہ قوانین بنائے۔ اور تیس سے زائد ریگولیشنز کو پاس کیا۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گدھا بازیاب،چور گرفتار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟