عمران خان کا اٹھارہ مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ

جمعرات 16 مارچ 2023ء

۔ سینئر صحافیوں کی ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا کہ اٹھارہ مارچ کو عدالت میں پیش ہوں گے۔ چیئرمین پی ٹی ائی کا کہنا تھا کہ میں نے عدالت میں پیش ہونے سے کبھی انکار نہیں کیا، قانون کی حکمرانی اور عملدرآمد پر مکمل یقین رکھتا ہوں عمران خان بولےجب کہہ دیا تھا کہ عدالت پیش ہوں گا تو معلوم نہیں پھر سارا ڈرامہ کیوں رچایا گیا، مجھے وہاں بلا رہے ہیں جس کے حوالےسے ہمیں سیکیورٹی خدشات ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ انتخابات کسی صورت نوےدن سے آگے نہیں جانے دیں گے،اگرایسا ہوا تو پھر آئینی تحریک چلائیں گے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا