خیبرپختونخواہ اور سندھ میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

اتوار 12 مارچ 2023ء

قومی ادارہ برائے صحت نے ڈیرہ اسمعیل خان کےسیوریج نمونےمیں وائلڈ پولیو وائرس ون کی تصدیق کی ہے۔ ڈی آئی خان کے علاقے پروا سے اکیس فروری کو لیے گئے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے این آئی ایچ حکام کے مطابق اس سال پاکستان کےتین علاقوں کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق سندھ کے ضلع گھوٹکی کے سیوریج نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، گھوٹکی کےعلاقے باگو واہ سے سیوریج نمونے چودہ فروری کو لیےگئے ،




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟