شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،تین دہشتگرد مارے گئے

جمعرات 09 مارچ 2023ء

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں گزشتہ روز خفیہ معلومات پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں چھ دہشتگرد مارے گئے تھے جبکہ آپریشن کے بعد ہونے والے کلیئرنس اپریشن۔ میں مزید دہشتگردوں کی نشاندھی پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا،سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے مزید تین دہشتگرد مارے گئے آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشتگردوں سے اسلحہ اور بارود بھی بر آمد ہوا،مقامی افراد نے سیکیورٹی فورسز کو دہشتگردوں کے خلاف کارروائی پر سراہا اور دہشتگردی کے خاتمے کےلئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات