لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات،نوٹیفیکشن جاری

پیر 06 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین تعیناتی 3 سال کے لیے کی گئی ہے،جوائنٹ سیکرٹری عمر عزیز کے دستخط سے وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ واضح رہے کہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے نام پر وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے درمیان اتفاق کے بعد منظوری کے لئے سمری وفاقی کابینہ کی بھجوائی گئی تھی جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دی،




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات