آرمی چیف کا انجئینرز ڈویژن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

بدھ 01 مارچ 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے انجینئرز ڈویژن ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں آرمی چیف کو ترکیہ اور شام کے زلزلے کے دوران پاک آرمی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کی جانب سے کی گئی کوششوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ریسکیو ٹیم کے ارکان سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کے دوران ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور زلزلے میں ریسیکیو کی کوششوں کو سراہا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ترکی اور شام کے ساتھ پاکستان کے پائیدار سٹریٹجک تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کیا اور خاص طور پر قدرتی آفات اور بحران کے وقت مدد کرنے کی ضرورت پر زور دیا،،




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی