تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک معطل،انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

بدھ 01 مارچ 2023ء

پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ ہم عدالتِ عظمیٰ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتےہیں۔ آئین کا تحفظ سپریم کورٹ کا فرض تھا۔ معزز ججز نے بہادری سے اپنے فرض کو نبھایا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی پر تصدیق کی ایک مہر ہے۔ہم اپنی جیل بھروتحریک معطل کررہے ہیں اور خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انتخابی مہم کیجانب بڑھ رہے ہیں




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار