پی ٹی آئی کے بتیس ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفیکشن معطل

جمعه 24 فروری 2023ء

الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر بتیس ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کیا،پنجاب سے جنرل نشستوں پر ستائیس ارکان کو ڈی نوٹیفائی کا نوٹیفکیشن معطل کیا گیا، جبکہ پنجاب سے پانچ خواتین ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کیا گیا، الیکشن کمیشن کے مطابق عالیہ حمزہ، کنول شوزب، عندلیپ عباس، عاصمہ حدید اور ملکیہ بخاری کی ڈی نوٹیفکیشن معطل کئے گئے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم