دہشتگرد تنظیم کا سوشل میڈیا پروپیگنڈہ ناکام،خاتون خود کش حملہ آوور گرفتار

هفته 18 فروری 2023ء

کویٹہ میں سیٹلائٹ ٹاؤن لیڈیز پارک کے قریب سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کی اور خاتون خود کش حملہ آوور ماہل بلوچ کو گرفتار کر لیا،خاتون کے قبضے سے خود کش جیکٹ بھی برآمد کر لی گئی جس۔می۔ پانچ کلو گرام دھماکہ خیز مواد موجود تھا،مبینہ خاتون حملہ آوور کا ٹارگٹ اہم تنصیبات اور سیکیورٹی فورسز تھیں سوشل میڈیا پر دہشتگرد تنظیم کی طرف سے ماہل بلوچ کو لاپتہ افراد میں شامل کرنے کی ناکام کوشش کی گئی اور یہ تاثر قائم کرنے کوشش کی گئی کہ ماہل بلوچ کو غیر قانونی طور پر حراست میں لیکر غائب کیا گیا دوسری طرف سی ٹی ڈی نے۔مبینہ حملہ آوور کو گرفتار کرنے کے بعد اسکی باقاعدہ ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی کویٹہ میں درج کی اور نیٹ ورک کے دیگر افراد کی گرفتاری کےلئے تفتیش جاری ہے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار برگر کی قیمت سات سو ڈالر کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گدھا بازیاب،چور گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔