جنوبی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ،خود کش بمبار مارا گیا

جمعه 17 فروری 2023ء

ذرائع کے مطابق خودکش بمبار کی موجودگی کی اطلاع پرسیکیورٹی فورسز نے اس کے ٹھکانے کو گھیرے میں لیا، فائرنگ کے تبادلے میں خودکش جیکٹ پھٹنے سے دہشتگرد مارا گیا، ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد لوگر افغانستان سے پاکستان آ یا تھا جو ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈروں عظمت اللّٰہ عرف لالا اور خیربان عرف خیرو کا قریبی ساتھی تھا اور سیکیورٹی اداروں پر متعدد حملوں میں ملوث تھا۔ سیکیورٹی اداروں کی کامیاب حکمت عملی اور پشتون عوام کی سیکیورٹی اداروں کی مدد سے دہشتگردوں کا صفایا ممکن ہو رہا ہے اور عنقریب ان کا خاتمہ یقینی ہے۔




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں